the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش کے وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر کہا ہے کہ ٹیلی ویژن چینلز پر زیادہ نظر آنا بھی ایک طرح کی بدعنوانی ہے اور الیکشن کمیشن کو ایسا نظام بنانا چاہئے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو برابر کا وقت ملے۔ریاستی اسمبلی میں ایس پی



سرپرست ملائم سنگھ یادو اور اسمبلی کے اسپیکر ماتا پرساد پانڈے پر تحریر کردہ کتاب کا اجرا کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ ٹی وی پر ایک ہی پارٹی اور اس کے لیڈر کا ہر وقت نظر آنا جمہوریت کے لئے بڑا خطرہ ہے۔جمہوریت کو متحرک رکھنے کے لئے تمام جماعتوں کے رہنماؤں کو ٹی وی میں لائیو رہنے کا مساوی موقع ملنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.